• news

پی سی بی نے غلطی کا اعتراف کرلیا عماد وسیم کو سنٹرل کنٹریکٹ مل گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم کوسنٹرل کنٹریکٹ دے دیا ہے جس میں انھیں ڈی کیٹگری دی گئی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تھا لیکن اس میں عماد وسیم کا نام شامل نہیں تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن