• news

تیسرا ون ڈے : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 93رنز سے ہرادیا

مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں93رنز سے ہرادیا۔ انگلش ٹیم نے 8وکٹوں پر 300رنز بنائے۔آسٹریلوی ٹیم 207رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔ سیریز میں آسٹریلیا کی برتری دو ایک ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن