• news

پنجاب‘ سندھ میں بلدیاتی الیکشن‘ کوڈ آف کنڈکٹ پر عمل کیلئے بیان حلفی کا فیصلہ

اسلام آباد (خبرنگار) پنجاب اور سندھ مےں جاری انتخابی عمل کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل درآمد کرنے کےلئے الےکشن کمشن آف پاکستان نے وفاقی سےکرٹری پلاننگ، پنجاب کے سےکرٹری پی اےنڈ ڈی اور اےڈےشنل سےکرٹری ڈوےلپمنٹ سندھ سے بےان حلفی لےنے کا فےصلہ کےا ہے کہ وہ کسی سےاسی نمائندے کی خصوصی رےکمنڈےشن پر کسی بھی پروگرام ےا منصوبے کےلئے فنڈز جاری نہےں کرےں گے۔ درےن اثناءالےکشن کمشن نے ڈی سی او سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کی ہےلتھ ڈےپارٹمنٹ مےں 390لےڈی سےنٹری پٹرول کو بھرتی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے اور ہدایت کی ہے کہ بھرتی کا عمل انتخابی عمل مکمل ہونے تک ملتوی رکھا جائے۔
بیان حلفی

ای پیپر-دی نیشن