حکم عدولی پر سوئی ناردرن اسلام آباد کے جی ایم کو گرفتار کرکے آج سیشن عدالت میں پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد (اے پی پی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے عدالتی حکم عدولی کرنے پر سوئی ناردرن اسلام آباد کے جنرل منیجر اعجاز چوہدری کو گرفتار کرکے آج (جمعرات) کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ عدالت نے ایک ہوٹل کا گیس کنکشن کاٹنے کے خلاف دائر توہین کی درخواست کی سماعت کی۔
جی ایم/ گرفتار