روس :قفقاز میں نماز فجر کے دوران معتدل امام قتل ، یوکرائنی وزیر اعظم چیچنیا میں ہماری فوج سے لڑتے رہے : انٹیلی جنس حکام
ماسکو( اے ایف پی )روس کی تحقیقاتی ایجنسی کے با اثر سربراہ ایگزنڈر سٹرکن نے کہا ہے یو کرائن کے وزیر اعظم آرسنے یاتسنیو کی چیچنیا میں روسی فوج کیخلاف لڑتے رہے۔ ادھر مسلح افراد نے 34 سالہ معتدل امام مغمہ قاروف کو قتل کر دیا گیا ہے۔