انقرہ سمیت مختلف شہروں میں مشتعل عوام کا کرد نواز پارٹی کے دفاترپر حملے
ترکی(اے این این+بی بی سی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مشتعل ہجوم نے کرد نواز ایچ ڈی پی پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ سمیت مختلف شہروں میں مشتعل ہجوم نے کرد نواز پارٹی ایچ ڈی پی کے دفتر پر حملہ کردیا۔