• news

آفتاب قرشی اور ٹریفک وارڈنز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آفتاب قرشی اور ٹریفک وارڈنز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی کرکٹ میچ آج بروز ہفتہ 12 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن