• news

اداکارہ صائمہ خان کی میوزیکل شو میں شاندار پرفارمنس

لاہور (آئی این پی) فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان کی میوزیکل شو میں شاندار پرفارمنس نے دھوم مچا دی، اداکارہ صائمہ خان ان دنوں دبئی کے ثقافتی دورے پر گئی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے گذشتہ روز ہونے والے میوزیکل شو میں شرکت کی اور اپنی شاندار پرفارمنس سے دھوم مچا دی‘ صائمہ خان 20 ستمبر کو وطن واپس آکر عید پر ہونے والے ڈرامے کی ریہرسل میں حصہ لیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن