کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o… کیا تمہارے پاس تم سے پہلے کے لوگوں کی خبریں نہیں آئیں؟ یعنی قوم نوح کی اور عاد و ثمود کی اور ان کے بعد والوں کی جنہیں سوائے اللہ تعالیٰ کے اور کوئی نہیں جانتا‘ ان کے پاس ان کے رسول کے معجزے لائے‘ لیکن انہوں نے اپنے ہاتھ اپنے منہ میں دبا لئے… (جاری)
سورۃ ابراہیم (آیت 9)