• news

شفقت ٹرسٹ ہسپتال بنانا میری زندگی کا مقصد بن چکا ہے: اداکارہ میرا

سمبڑیال (نامہ نگار) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ ہسپتال بنانا میری زندگی کا مقصد بن چکا ہے جو انشاء اللہ مخیر حضرات کی مدد سے مکمل کیا جائے گا، تقریباً ساڑھے 12کروڑ روپے کی لاگت سے 4 ایکڑ اراضی پر مشتمل پہلے مرحلہ میں 100بیڈ پر مشتمل ہسپتال کی تعمیر شروع ہوگی جس کا نقشہ منظوری کے لئے ٹی ایم اے آفس میں جمع کروایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن