• news

اداکار ٹام کروز کے عملے کو لے جانے والا طیارہ حادثے کا شکار،2 افراد ہلاک

کولمبیا(شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارٹام کروز کی نئی آنے والی فلم مینا کے عملے کو واپس لے جانے والا چھوٹا طیارہ کولمیبا میں حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں فلم عملے کے 2 ارکان ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن