• news

نیویارک پولیس نے سابق ٹینس کھلاڑی جیمز بلیک کی گرفتاری پر معذرت کر لی

نیویارک (سپورٹس ڈیسک ) نیو یارک میں پولیس نے سابق ٹینس کھلاڑی جیمز بلیک کو غلطی سے گرفتار کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔جیمز بلیک یوایس اوپن میں شرکت کیلئے منزل کی جانب گامزن تھے کہ اہلکار نے دبوچ لیا۔نیو یارک پولیس کے کمشنر ولیم بریتھن کے مطابق واقعہ کے بعد بلیک سے معافی مانگ لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن