• news

علامہ زبیر احمد ظہیر کی امامت میں سانحہ سعودی عرب میں شہید ہونیوالوں کی غائبانہ نماز ادا کی گئی

لاہور ( سپیشل رپورٹر)تحر یک تحفظ حر مین شر یفین کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر کی امامت میں سانحہ سعودی عرب میں شہید ہونیوالے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ اداکی گئی ۔مولانا عبدالستار نیازی ‘مولانا عبدالر شید قصوری ‘عبد الحفیظ اوکاڑوی ‘محمدزکر یا اور میاں محمد اصغر سمیت دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن