سید عطا ء المئومن شاہ آج سمن آباد میں درس قرآن دینگے
لاہور( پ ر) مجلس احرار اسلام کے مرکزی امیر شریعت مولانا سید عطاء المئومن شاہ بخاری حسنی حسینی آج 13 ستمبر بروز اتوار بعد نماز مغرب مرکزی دفتر مجلس احرار اسلام پاکستان 58/A گلی نمبر 4 مسلم روڈ المعروف شیرانوالی گلی نزد عمر فاروق مسجد ، ہری کوٹھیاں بس سٹاپ سمن آباد میں غلبہ دین اور سوئہ رسول اکرم ﷺ کے عنوان پر درس قرآن کی تقریب سے خطاب کریں گے ۔