• news

جامعہ کراچی میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف، نیب نے ریکارڈ طلب کرلیا

کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جامعہ کراچی میں ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران جامعہ کراچی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن