شام : 2 کار بم دھماکے، 26 ہلاک، دہشت گردوں کیخلاف ہتھیار دیتے رہیں گے : روس
د مشق/حساکہ (اے ایف پی+ اے پی پی) شام کے شورش زدہ شہر حساکہ میں 2 کار بم دھماکے میں 26افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری طرف وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ جن ملکوں کو دہشت گردی کا سامنا ہے انہیں ہتھیار دیتا رہیگا۔