تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے دھرنے کے دنوں کی تنخواہ عطیہ کر دی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے دھرنے کے دنوں کی تنخواہ فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرا دی جبکہ عمران خان نے اپنی تنخواہ شوکت خانم میموریل ہسپتال کے فنڈز میں دے دی ہے۔
تنخواہ جمع کرا دی