• news

جرمنی پاکستان کو وارسک ہائیڈرو پلانٹ کی بحالی کیلئے 4 کروڑ یورو قرض دے گا 2 منصوبوں کیلئے 2 کروڑ یورو گرانٹ ملے گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جرمنی پاکستان کو 2 منصوبوں کیلئے 2 کروڑ یورو گرانٹ دے گا۔ اعلامیہ کے مطابق ایک کروڑ یورو فاٹا سے نقل مکانی کرنے والے خانداوں کی بحالی کیلئے دیئے جائیں گے۔ انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے ایک کروڑ یورو دیئے جائیں گے۔ جرمنی پاکستان کو وارسک ہائیڈرو پاور پلانٹ کی بحالی کیلئے 4 کروڑ یورو قرض دے گا۔
قرض / گرانٹ

ای پیپر-دی نیشن