• news

جنوبی وزیرستان : جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک‘ تین سیکورٹی اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان (نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی فورسز سے جنوبی وزیرستان میں جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ جھڑپ میں 3 دہشت گرد اور 5 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقہ گردے چیڑے سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھا کہ دہشت گردوں سے جھڑپ ہوگئی۔
جھڑپ / 5 دہشت گرد ہلاک

ای پیپر-دی نیشن