• news

کاغذات کی جانچ ہڑتال مکمل ، این اے 122 میں 24، 154 میں 14 ، پی پی 147 کیلئے گیارہ امیدوار میدان میں رہ گئے

لاہور(خبر نگار) کاغذات نامزدگی کی جانچ ہڑتال کے بعد این اے 122 کے لیے 24، این اے 154 میں 14 اور پی پی 147 کیلئے 11 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں ۔ این اے 122 لاہور میں ایاز صادق، عبد العلیم خان، بیرسٹر عامر حسن، اویس اعجاز، راجہ صفدر، حکیم معین الدین، شگفتہ ملک، چودھری ریاض اختر، ملک منصف اعوان، شعیب صدیقی، محمد یامین، اشتیاق چودھری، نوید نواز ، نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ، مسز ریما ایاز، جمشید اقبال، سرفراز قریشی، حافظ طلحہ، خرم قریشی، صاحبزادہ عبد القیوم فاروقی، اختر رسول چودھری، حاجی امداد حسین، میاں لئیق الرحمن، محمد یونس ناصر این اے 154 میں جہانگیر ترین سمیت 14 پی پی 147 کیلئے محسن لطیف ، احمد سمندر خاں ، شعیب صدیقی سمیت 11 امیدوار ہیں ۔
امیدوار

ای پیپر-دی نیشن