• news

ملتان: کانگو وائرس کا مریض نشتر ہسپتال میں چل بسا، 10 روز سے زیر علاج تھا

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) کانگو وائرس کا مریض نشتر ہسپتال ملتان میں چل بسا۔ بلوچستان کا رہائشی علی بخش 10 روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھا ۔
کانگو /مریض

ای پیپر-دی نیشن