• news

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ای او بی آئی کے منصوبوں پر عدم اطمینان کوئی نیا پروجیکٹ نہ شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) کے منصوبوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے اور کوئی نیا منصوبہ شروع نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن