• news

کسی جماعت کو نشانہ نہیں بنا رہے، متحدہ پارلیمنٹ میں آ کر کردار ادا کرے: ترجمان وزیراعظم ہائوس

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کاکہناہے کہ کسی سیاسی جماعت کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا، حکومت ایم کیوایم کے تحفظات دورکرنے کیلئے تیار ہے۔ ایم کیوایم پارلیمان میں آکر کردار ادا کرے۔کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن