اسلام آباد: چائنہ کٹنگ کے الزام میں 4 سی ڈی اے ملازمین کیخلاف مقدمہ
اسلام آباد (آن لائن) ایف آئی اے نے چائنا کٹنگ کے ذریعے اربوں روپے کی سرکاری زمین فروخت کرنے اور سینکڑوں درخت کاٹنے کے الزام میں سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ کے چار ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔