• news

شکیل احمد چودھری کو خواجہ خاور کی مبارکباد

لاہور(کامرس رپورٹر)سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)ٹریڈرز ونگ پنجاب و ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے امن وامان کے چیئرمین خواجہ خاور رشید نے شکیل احمد چوہدری کوہارون نثار نمبردار کی طرف سے پاکستان کیمیکل اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن نارتھ ریجن کا قائم مقام صدر نامزد کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

ای پیپر-دی نیشن