• news

ڈاکٹر لکھنے سے منع کرنا گھنائوناوار ہے : ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن

لاہور( کامرس رپورٹر) ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کی ایڈیشنل وائس پریڈیڈنٹ حنا بابر اور جنرل سیکرٹری ہارون یوسف نے کہا کہ پاکستان میڈیکل اور ڈینٹل کونسل فارماسسٹ اور فارمیسی کونسل پر نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھنے کی ممانعت ایک گھنائونا وار ہے ۔ فارماسسٹ کو جب تک چھوٹی چھوٹی فیکٹریاں لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی تب تک پاکستان میں ادویات سازی کے کاروبار میں خاطر خواہ بہتری ناممکن ۔ 

ای پیپر-دی نیشن