• news

پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا

پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ تا ہم دو آزاد، مساوی اور خود مختار مملکتوں کی حیثیت میں ہم بھارت سے دوستی یا معاہدہ کرنے پر ہمیشہ تیار ہیں، جس طرح کہ ہم دنیا کے اور ملکوں سے معاہدہ کر سکتے ہیں۔
(رائٹرز کے نمائندے سے انٹرویو
25 اکتوبر 1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن