امریکی سینٹ : ایرانی جوہری ڈیل کو ختم کرنے کی کوشش ناکام، اوباما کی سفارتی کامیابی
واشنگٹن (رائٹرز) امریکی سینٹ میں ڈیموکریٹس نے ایرانی جوہری معاہدے کیخلاف ممکنہ قانونی سازی کی تیسری اور آخری کوشش ناکام بنا دی، اوباما کی سفارتی کامیابی ہے۔ ایران نے کہا ہے خلیجی ممالک پروپیگنڈا کے بجائے معاہدے کے بعد کی صورتحال کو قبول کر لیں۔