نوابشاہ: تھانے سے قتل کا ملزم فرار ایس ایچ او سمیت عملہ معطل
نواب شاہ (نوائے وقت رپورٹ) تھانہ کھڈر سے قتل کا ملزم فرار ہو گیا۔ ایس ایس پی پرویز عمرانی کے مطابق واقعہ پر ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ غفلت پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ملزم کو 8 روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ملزم فرار