قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے متحدہ کے 24 ارکان کی تنخواہیں روک لیں
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے 24 ارکان کی تنخواہیں روک لیں۔ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ استعفوں کا معاملہ حل ہونے تک تنخواہیں ادا نہیں کی جائینگی۔ رکن قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ 70 ہزار روپے ہے۔تنخواہیں