• news

تھائی نیوی کیڈٹس کو کلاس میں موبائل فون لانے پر انوکھی سزا

بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ میں نیول کیڈٹس کو سمارٹ فون کلاس روم میں لانے پر انوکھی سزا دی گئی ہے۔کیڈٹس کو اپنے ہاتھوں سے سمارٹ فون توڑنا پڑے۔کسی کیڈٹ نے اینٹ پکڑی، تو کسی نے پتھراٹھایا اور انتہائی دل گرفتگی کے ساتھ اپنے فون کا کباڑا کر ڈالا۔

ای پیپر-دی نیشن