پشاور: پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے 55 کونسلرز کے خلاف ریفرنس الیکشن کمشن کو بھجوا دیئے
پشاور (نوائے وقت نیوز) تحریک انصاف نے خیبر پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے 55 کونسلروں کے خلاف ریفرنس الیکشن کمشن کو بھجوا دیئے۔ ان میں ایبٹ آباد کے بائیس ، پشاور کے دس ، کرک اور مانسہرہ کے چار چار کونسلرز شامل ہیں۔
کونسلر/ریفرنس