• news

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور آئیں گے

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج ہفتہ لاہور آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی آمد کے بعد تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور اور دیگر عہدیداروں سے پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات کریں گے جس کے بعد شام 4بجے چوہدری سرور سمیت دیگر عہدیداروں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن