• news

آج سے منگل تک آندھی، بارش کا امکان، دریائے ستلج، راوی، چناب جہلم میں سیلاب آسکتا ہے: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ موسمیات نے بارش، گردوغبار کے طوفان کی ایڈوائزری جاری کردی۔ بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا ہلکا دباﺅ 24 گھنٹے میں پاکستان آئے گا، اتوار سے منگل تک مختلف حصوں میں بارش، گردوغبار کے طوفان کا امکان ہے۔ دریائے ستلج، راوی، چناب اور جہلم میں سیلاب آسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات

ای پیپر-دی نیشن