• news

خیبر ایجنسی: انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار

خیبر ایجنسی (صباح نیوز) خیبر ایجنسی کے علاقے علی مسجد کے قریب انسداد پولیو رضا کار ٹیم پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن