• news

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے بلوچستان کے ساحل پر قبضہ نہیں کرنے دینگے: ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ(اے اےن اےن) وزےراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پارٹی سے وابستہ کارکن انتخابات کےلئے اپنا کردار ادا کریں ¾ترقیاتی عمل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے ¾ کارکن پارٹی کا سرماےہ ہوتا ہے اور ہم کارکنوں کی ہر مقام پر حوصلہ افزائی کرےنگے۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے خضدار کے دورے پر کارکنوں اور آفےسران سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاکہ مخلوط صوبائی حکومت پورے بلوچستان مےں ترقےاتی عمل کو نہ صرف جاری رکھے گی بلکہ اس مےں تےزی بھی لائےنگے۔ ےہاں کے وسائل پر بلوچستان کے عوام کا حق ہے۔ کوئی غلط فہمی مےں نہ رہے کہ بلوچستان کے ساحل پر قبضہ کرسکے گا لےکن ہم ےہ واضح کرنا چاہتے ہےں کہ ہمےں سب سے زےادہ مفادات بلوچستان کے ساحل وسائل ہے اس بارے مےں کسی بھی قسم کی رعاےت نہےں کرےگی۔
ڈاکٹر عبدالمالک

ای پیپر-دی نیشن