• news

یونس خان کو مدعو نہیں کیا گیا‘شاہدآفریدی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)پاکستا ن سپر لیگ کی تقریب میں بلے باز یونس خان کو مدعو نہیں کیاگیا جبکہ شاہد آفریدی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ۔یونس خان کا کہنا ہے کہ مجھے پی ایس ایل میں شرکت کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ۔شاہد آفریدی نے کہا کہ تقریب بورنگ ہے‘تقریب کو ٹی ٹونٹی کی طرح چلنا چاہئے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن