• news

ائر مارشل راشد کمال کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ، حملے کے زخمیوں کی عیادت کی

پشاور (نوائے وقت نیوز) ائر مارشل راشد کمال نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے بڈھ بیر حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ انہوں نے دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی کی۔

ای پیپر-دی نیشن