مخلوط حکومت بنے گی، بیل آؤٹ پیکیج کیلئے اصلاحات نافذ کرینگے: سابق یو نانی وزیراعظم
ایتھنز(صباح نیوز) یونان میں سابق وزیراعظم تہراس الیکسس نے دعویٰ کیا کہروہ جلد ہی مخلوط حکومت تشکیل دے کریورپی قرض خواہوں کی شرائط پرمبنی اصلاحات نافذ کریں گے تاکہ اربوں ڈالرکا بیل آوٹ پیکج حاصل کیا جا سکے۔الیکشن میں انکی پارٹی جیتی تھی۔