• news

کوئٹہ: بنک ڈکیتی کی کوشش ناکام فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کچلاک کے بنک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس اور ڈاکوئوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن