• news

خانیوال: قتل کے 4 ملزموں کو 5، 5 بار سزائے موت، 4بری ،ایک کو اشتہاری قرار دیدیا

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ) قتل کے ملزموں کو پانچ پانچ بار سزائے موت کا حکم سنادیا گیا، پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے بھائیوںاور اس کے ساتھیوں نے بہن اس کے خاوند اور دیگر اہلخانہ کو قتل کردیا تھا، 4 ملزموں کو بری کر دیا جبکہ ایک کو اشتہاری قرار دیدیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن