• news

سول ایوی ایشن کے 5 سے 2 فائربریگیڈ خراب، مرمت کیلئے کراچی بھجوا دیا گیا

لاہور (خبر نگار ) لاہور ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 5 میں سے 2 فائر بریگیڈ خراب ہو گئے ۔ جن میں سے ایک کو مرمت کے لئے ٹرالر پر لاد کر کراچی بھجوا دیا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن