سیکرٹری جنرل فیڈریشن نیشنل بنک محسن جمیل کا ریجنل ہیڈ کوارٹر لاہور کا دورہ
لاہور (کامرس رپورٹر) محسن جمیل سیکرٹری جنرل آفیسر فیڈریشن نیشنل بنک نے دورہ لاہور کے موقع پر مختلف مقامات پر نیشنل بنک آف ریجنل ہیڈ کوارٹر لاہور مین برانچ لاہور پر افیسر اور ایگزیکٹو تبادل خیال کیا اور مسائل پر بات چیت کی۔