• news

گرانفروشوں کیخلاف کارروائی جاری، مزید 121 دکاندار گرفتار

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہرمیں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈائونکے دوران 786مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی پر25 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ32,500روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،89افراد کے خلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر121افراد کو گرفتار کروایا گیا جن میں سے32افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن