عیدالاضحیٰ پر تمام جیل افسروں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
لا ہور (سٹاف رپورٹر) عیدالاضحی کے مو قع پر ڈی آ ئی جی جیل خانہ جات لا ہور ریجن ملک مبشر احمد خا ن نے لا ہور ریجن کی تما م جیلو ں کے افسر ان اور ملا ز مین کی چھٹیا ں منسو خ کر دی تما م آفیسر عید کی نما ز جیلو ںمیںادا کریں۔