نیب والوں کا بھی احتساب ہونا چاہئے: پرویز رشید
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزےر اطلاعات ونشرےات پرویز رشید نے کہا ہے کہ احتساب کرنے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہئے،نےب اگر کسی کو گرفتار کرتا ہے تو اسے عدالت مےں مضبوط ثبوت بھی پےش کرنے چاہئےں،آڈےٹر جنرل کی رپورٹ مےں 980 ارب کی کرپشن نہےں بے ضابطگےاں ہےں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نےب والوں کا بھی احتساب ہونا چاہئے۔نےب والے اگر کسی پر الزام ثابت کرنے کے قابل نہےں اور اتنے شواہد نہےں کہ وہ ثابت کرسکےں تو گرفتار نہےں کرنا چاہئے۔ آڈےٹر جنرل کی رپورٹ مےں گھپلے کا لفظ پڑھ کر پرےس کانفرنس کرنے والوں کو سمجھ نہےں۔