جنوبی کوریا موثر نگرانی کےلئے شمالی کوریا کی سرحد پر ڈرون طیارے تعینات کرے گا
سیﺅل (اے پی پی) جنوبی کوریا اپنی سرحدوں کی موثر نگرانی کےلئے شمالی کوریا کی سرحد پر ڈرون طیارے تعینات کرے گا۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ متصل اپنی سرحد کی ڈرون کے ذریعہ نگرانی کرے گا اور یہ ڈروننگرانی کے کام سرانجام دیں گے۔
ڈرون