• news

لندن : داعش سے مبینہ تعلق، دہشتگرد کہنے پر مسلمان طالب علم سے انکوائری

لندن (اے ایف پی) کلاس روم میں ”ایکو دہشت گرد“ کا لفظ استعمال کرنے والے 14 سالہ مسلمان لڑکے سے انکوائری کی جا رہی ہے۔ اسکے داعش سے مبینہ تعلق کے پہلو کو بھی دیکھا جا رہا ہے۔ متنازعہ ریمارکس پر اسے کلاس سے نکال دیا گیا تھا۔والدین نے بچے کو ہراساں کرنے پر قانونی ریویو کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن