دورہ بھارت: بنگلہ دیش کی اے کرکٹ ٹیم تین روزہ پریکٹس میچ ہار گئی
میسور (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کی اے ٹیم دورہ بھارت میںتین روزہ ٹور میچ میں کرناٹک کی ٹیم سے چار وکٹوں سے ہار گئی ۔ بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 158اور دوسری میں 309رنز بنائے تھے ۔کرناٹک کی ٹیم پہلی اننگز میں 287رنز بناکر آﺅٹ ہوئی جبکہ دوسری اننگز میں 181رنز کا ہدف 6وکٹوں پر پورا کر لیا ۔