• news

فیروز والہ میں 2 خواتین کو اغواء کر لیا گیا

فیروز والہ (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک اور فیروز والہ کے علاقے میں دو عورتیں اغواء ہو گئیں بتایا گیا ہے کہ احمد علی نے دو عورتوں کی مدد سے جواں سال خاتون (م) کو بہانے سے گھر سے باہر بلایا اور اغواء کرلیا فرار ہو گئے طارق نے ساتھی کی مدد سے محنت کش کی بیٹی (ف) کو اغواء کر لیا۔ فرار ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن